یہ بات ریچارد هیشت نے سی این این چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہی۔
انہوں نے مسجد الاقصی اور مغربی کنارے پر صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں غزہ کی پٹی اور لبنان کی طرف سے فلسطینی جنگجوؤں کےمیزائل حملوں حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت مشکل لمحوں سے گزر رہی ہے اور مسجد الاقصی، غزہ اور لبنان میں حالیہ وقائع کے بعد کشیدگی کی کمی کے درپے ہے۔
آپ کا تبصرہ